Light
Dark

حکومت سندھ نے 25 دسمبر کو تمام سرکاری دفاتر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

کراچی سے آج جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق 25 دسمبر کو تمام سرکاری دفاتر میں عام تعطیل ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 26 دسمبر کو کرسمس کے حوالے سے مسیحی ملازمین کےلیے تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *