Light
Dark

کراچی علاقے راشد منہاس روڈ پر جوہر موڑ کے قریب ڈمپر نے ریڈ لائن بس کو ٹکر مار دی۔

پولیس کے مطابق ڈمپر نے ریڈ لائن بس کو عقب سے ٹکر ماری۔

حادثے میں بس میں سوار مسافر محفوظ رہے، پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا ہے۔

حادثے کے باعث بس اور ڈمپر دونوں کو نقصان پہنچا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *