Light
Dark

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سے لاپتہ 7 سال کی بچی مل گئی

پولیس کے مطابق بچی آج نانی کے گھر سے ملی ہے، اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے، بچی کل اسکول سے لاپتہ ہوئی تھی۔

بچی کے لاپتہ ہونے کے بعد والد نے مقدمہ درج کرایا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *