Light
Dark

مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، انڈوں کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ۔

سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد فی کلو گوشت کی قیمت 446 روپے ہو گئی ہے۔

زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد برائلر زندہ کی فی کلو قیمت 294 جبکہ زندہ برائلر کی پرچون قیمت 308 روپے کلو ہو گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *