کراچی : عزیزآباد لیاقت علی خان چوک سے متحدہ ایم کیو ایم لندن کے کارکنان کو حراست میں لے لیا
کارکنان ریلی کی صورت میں جمع ہونا شروع ہوئے قانون کی خلاف ورزی کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا اور عزیزآباد اور اس کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ ہے۔
ویڈیو
https://www.facebook.com/RehnumaNewsTV/videos/909730411303636