ملتان: دولے والی پل نزد ڈنگر منڈی اڈا بلی والا سے روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی اطلاع…
ملتان: موٹر سائیکل پر سوار دو لڑکوں کو نامعلوم گاڑی نے ہٹ کیا ہے۔ موقع پر موجود لوگوں کے مطابق دو لڑکے موٹرسائیکل پر سوار تھے ان کو نامعلوم گاڑی نے کچل دیا دونوں موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ دونوں لڑکے خیر المدارس کے سٹوڈنٹ تھے دونوں ڈیڈ باڈیز کو پولیس کاروائی کے بعد نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ مرنے والوں میں محمد عبداللہ ولد مقبول بعمر 17 سال بستی لاڑ کا رہائشی ہے , جبکہ محمد اصغر ولد رمضان بعمر 18 سال کوٹ ادو کا رہائشی ہے