Light
Dark

کراچی کے علاقے گلستان جوہربلاک 19 میں رہائشی عمارت کی لفٹ میں پھنس کر زخمی بچہ اسپتال منقل سے قبل ہی دم توڑ گیا۔

عینی شاہد نے بتایا کہ لفٹ کا دروازہ کھلتے ہی ایک بچہ اندر آگیا دوسرے بچے کا ایک پاؤں اندر آیا اور لفٹ چل پڑی۔

ذرائع کے مطابق بچے کو زخمی حالت میں لفٹ سے نکال لیا گیا تھا، تاہم اسپتال منتقلی کے دوران بچے کی سانسوں کی ڈور ٹوٹ گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بچے کی شناخت کریم کے نام سے ہوئی، عمر 10 سے 12 سال کے درمیان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *