نوجوانوں کے ورثاء نے اغوا کا شک ظاہر کرتے ہوئے کہا ہےکہ گزشتہ رات دونوں افرادگھر آرہے تھےکہ اس دوران لاپتا ہوگئے، دونوں افراد شہر سے محنت مزدوری کرکے واپس آرہے تھے۔
پولیس کے مطابق گنے کےکھیت سے موٹرسائیکل ملی ہے جس کے بعد واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں اور اوباڑو تھانے میں رپورٹ درج کرکے لاپتا افراد کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔