قومی کھلاڑیوں نے جمعے کو آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن کیا، تمام کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ،بولنگ اور فیلڈنگ سیشنز میں حصہ لیا۔
ٹورنامنٹ میں گروپ اے کے میچز دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونگے جبکہ گروپ بی کے میچز شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے