Light
Dark

کراچی کے علاقے منگھو پیر میں 5 بچوں کو کتے نے زخمی کر دیا

کراچی کے علاقے منگھو پیر میں 5 بچوں کو کتے نے زخمی کر دیا ۔

واقعے کے بعد زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ایم ایس قطر اسپتال ڈاکٹر راشد خانزادہ نے کہا کہ بچوں کو جو دوا لگنی ہے وہ ہمارے پاس دستیاب نہیں، اس لیے بچوں کو سول اسپتال منتقل کیا جارہا ہے