Light
Dark

وفاقی حکومت نے حج 2025 کیلئے درخواستوں کی وصولی کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے

وفاقی حکومت نے حج 2025 کیلئے درخواستوں کی وصولی کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے

سرکاری سکیم کے تحت جانیوالے عازمین سے درخواستوں کی وصولی کا آغاز 18 نومبر سے ہو گا ،عازمین حج 3 دسمبر تک مقررہ بینکوں میں حج درخواستیں جمع کروا سکیں گے

سرکاری سکیم کے تحت عازمین سے 3 اقساط میں رقم وصول کی جائے گی ، حج درخواست جمع کرواتے ہوئے 2 لاکھ روپے جمع کروانا ہوں گے۔