Light
Dark

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلاٹی 20 جیت لیا

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلاٹی 20 جیت لیا
پہلا ٹی ٹوئنٹی: میکسویل کی جارحانہ بیٹنگ، 7 اوورز میں آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 94 رنز کا ہدف

آسٹریلیا کی جانب سے گلین میکسویل 19 گیندوں پر 43 رنز کی شاندار اننگز کھیل کے آؤٹ ہوئے، ان کی اننگز میں 5 چوکے اور 3 چھکے شامل ہیں