Light
Dark

موٹر سائیکلوں پر جعلی پولیس نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والے 2 ملزمان گرفتار

پرائیویٹ موٹر سائیکلوں پر جعلی پولیس نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والے 2 ملزمان گرفتار.

ملزمان کو علاقہ تھانہ عیدگاہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

ملزمان کی شناخت فرقان احمد اور محمد اویس کے ناموں سے ہوئی ہے.

ملزمان کو جاری کردہ جعلی نمبر پلیٹس/فینسی نمبر پلیٹس کی مہم کے دوران گرفتار کیا گیا.

ملزمان کو دوران اسنیپ چیکنگ گرفتار کیا گیا.

ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے مقدمات درج۔