پاکستان کے عاصم خان نے لندن اوپن اسکواش میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے تیموا چیلیشی کو شکست دے دی ۔
عاصم خان کی کامیابی کا اسکور گیارہ ۔ نو، گیارہ ۔ چھ اور گیارہ ۔ پندرہ رہا۔
دوسرے راؤنڈ میں عاصم خان کا مقابلہ ٹاپ سیڈ آگستے ڈیوسورڈ سے ہوگا۔
33 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم والا لندن اوپن اسکواش پی ایس اے ورلڈ ٹوور کاپر ایونٹ ہے۔