Light
Dark

.میٹروویل ضیاء کالونی میں فائرنگ

میٹروویل ضیاء کالونی میں فائرنگ پولیس کی نفری کرائم سین پر پہنچ گئی
داماد نے اپنے سسر کو گولی مار کر قتل کیا، پولیس
دونوں کے درمیان کچھ عرصے سے تنازعہ چل رہا تھا، پولیس
ملزم مقتول کی بیٹی کو طلاق دے چکا تھا، پولیس
طلاق کے معاملے پر جھگڑا رہتا تھا، پولیس
واقعے سے متعلق مذید تحقیقات کر رہے ہیں، پولیس