Light
Dark

.دوغیرملکی باشندوں کےزخمی ہونےکاواقعہ

کراچی کے علاقے سائٹ ایریامیں گزشتہ روز فائرنگ سےدوغیرملکی باشندوں کےزخمی ہونےکاواقعہ پیش آیا،،،واقعہ کامقدمہ تھانہ سائٹ اےمیں درج کرلیاگیا

پولیس حکام کے مطابق مقدمہ میں انسداددہشت گردی اوراقدام قتل کی دفعہ شامل کی گئی ہےمقدمہ ٹیکسٹائل مل کےسیکیورٹی سپروائزرنجیب کی مدعیت میں درج کیاگیامقدمہ فائرنگ کرنےوالےسیکیورٹی گارڈکےخلاف درج کیاگیافائرنگ سےزخمی دونوں غیرملکی شہری نجی اسپتال میں زیرعلاج ہیں ملزم شریف واردات کے بعد فرار ہوگیا جس کی تلاش میں مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائی جاری ہے