Light
Dark

.تعلیم کےفروغ کے لیے ماہانہ وظیفہ پروگرام کا اعلان

خیبر پختونخوا ( کے پی) حکومت نے ضم قبائلی اضلاع میں بچیوں کی تعلیم کےفروغ کے لیے ماہانہ وظیفہ پروگرام کا ا علان کیا ہے۔

ضم اضلاع کے بچیوں کو ماہانہ وظائف کے اجراکیلئے وزیراعلیٰ ہاؤس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

دوران تقریب بریفنگ میں بتایا گیا کہ ضم اضلاع کی چھٹی تا بارہویں کلاس کی بچیوں کو ماہانہ 1 ہزار روپے دیے جا رہےہیں، پروگرام کے تحت 514 اسکولوں کی 30 ہزار بچیوں کو وظائف دیے جا رہے ہیں۔

اعلان کیے گئے وظیفہ پروگرام کے تحت چھٹی سے بارہویں جماعت کی بچیوں کا ماہانہ 1 ہزار روپے وظیفہ کم از کم 70 فیصد حاضری سے مشروط ہے جب کہ 8 اضلاع کی 30 ہزار بچیاں اس پروگرام سے مستفید ہو ر