Light
Dark

بونیر میں پک اپ کھائی گہری کھائی میں جا گری۔

بونیر میں پک اپ کھائی گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 6 شدید زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق پک اپ چغرزئی سے سواڑی جا رہی تھی کہ ڈوما کس کے مقام پر بریک فیل ہونے کے باعث گہری کھائی میں جا گری۔ حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔
لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال ڈگر منتقل کر دیا گیا ۔ جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین بھی شامل ہیں۔ زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔