Light
Dark

.خیبر پختونخوا میں پرائمری اساتذہ نے اسکول بند

خیبر پختونخوا میں پرائمری اساتذہ نے اسکول بند کرتے ہوئے بھرپور احتجاج اور دھرنے کا اعلان کر دیا۔

آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن اپٹا کے صدر عزیز اللہ کا کہنا ہے کہ آج سے اساتذہ نے صوبے بھر کے پرائمری اسکولوں میں تدریسی عمل بند کر دیا ہے، صوبے بھر سے پرائمری اساتذہ آج جناح پارک پشاور پہنچیں گے۔