Light
Dark

.وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کسان گرین ٹریکٹراسکیم کا آغازکردیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کسان گرین ٹریکٹراسکیم کا آغازکردیا، اس حوالے سے ڈیجیٹل قرعہ اندازی بھی کردی ۔

منصوبے کے مطابق اوکاڑہ میں 339، چکوال میں 111 اور ڈی جی خان میں 276 کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹر دیئے جائیں گے، گرین ٹریکٹر حاصل کرنے والے تمام کاشتکاروں کو مبارکباد دی۔