ایم کیو ایم پاکستان ہاؤس میں گلگت بلتستان کے 77 ویں یوم آزادی منایا گیا،ترجمان ایم کیو ایم
ایم کیو ایم کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال اور انیس قائمخانی نے کیک کاٹا کارکنان کے ساتھ کیک کاٹا،ترجمان ایم کیو ایم
سید مصطفیٰ کمال نے کارکنان کو مبارکباد دی شہداء گلگت بلتستان کو خراج عقیدت پیش کیا،ترجمان ایم کیو ایم
یوم آزادی کی تقریب میں ایم کیو ایم پاکستان گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ذمہ داران اور کارکنان کی شرکت،ترجمان ایم کیو ایم