موٹر وے M9 پر ون وے ٹریفک رواں دواں
این ایچ اے کے وزن کروانے کے کانٹا کی وجہ مسافروں کی قیمتی زندگیاں داؤ پر لگا دی گئی
موٹر وے پولیس کسی بڑے حادثے کی منتظر
معروف ٹرانسپورٹر سلیم لدھا کے بیٹے فیصل لدھا ممبر کراچی گڈز کیریئر ایسوسی ایشن نے موٹر وے پولیس کی ہٹ دھرمی اور موٹر وے پر ون وے ٹریفک کی دلیری سے نشاندہی کر دی
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور چیف جسٹس آف پاکستان یحیی آفریدی صاحب سے نوٹس لینے کی اپیل۔۔