Light
Dark

.کراچی میں سپرہائی وے پر حادثے میں راہگیر بچہ جاں بحق

کراچی میں سپرہائی وے پر سبزی منڈی کے قریب حادثے میں راہگیر بچہ جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سبزی منڈی چاکر ہوٹل کے قریب راہگیر بچہ گاڑی کے ٹکرانے سے جاں بحق ہوا۔ بچہ کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ بچے کی شناخت 11 سالہ شمس اللہ ولد شیر غنی کے نام سے ہوئی۔