Light
Dark

مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ۔

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے 8 ووٹ تھے لیکن آئینی ترمیم کیلئے حکومت نے 11 ووٹ خرید لیے تھے۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا اگر ہم ووٹ نہ کرتے تو بہت گندا ڈرافٹ آتا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایک مہینے کی محنت کے بعد جمعیت نے اپنے اہداف حاصل کرلیے ہیں، پی ٹی آئی نے اپنے حالات کی وجہ سے ووٹ نہیں کیا۔