وزیراعظم پاکستان کے احکامات کی روشنی میں پاور سیکٹر میں اصلاحات کے لیے نیشنل ٹاسک فورس کا قیام عمل میں لایا گیا
ٹاسک فورس میں چیئرمین وزیر توانائی اویس لغاری کے علاوہ ، آرمی آفیشلز اور دیگر اداروں کی نمائندگی بھی شامل ہے
وزیر توانائی اویس لغاری کے مطابق:
ٹاسک فورس پاور سیکٹر میں مختلف اصلاحات کے ذریعے ملک کی اقتصادی ترقی اور عوام کی بہتری کے لیے جامع اقدامات کر رہی ہے
پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 9.5 ارب ڈالر تک پہنچنے کی وجہ سے یہ اصلاحات ناگزیر ہیں
اصلاحات کا مقصد بجلی کی قیمتوں میں کمی، بجلی کی دستیابی کو بہتر بنانا اور ایک مستحکم مسابقتی پاور مارکیٹ کا قیام ہے، اویس لغاری
حکومت نےبجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے کچھ آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کی جانچ پڑتال اور…