فلم بندی کرنے والی ٹیم نے ایک مادہ مکھی کی نگرانی کی۔ اس نے اپنے مردہ شوہر کو اس کی قبر میں منتقل کیا۔ قبر کھودنے کے بعد وہ گئی اور اپنے شوہر کو لے آئی۔ اُڑنے کے دوران، اس نے اپنے مردہ شوہر کو اپنے سینے سے لگا کررکھا۔ پھر اسے اپنی قبر میں رکھ کر دفن کیا، اس طرح مردے کو باعزت دفن کیا۔ پاک ہے وہ ذات جس نے اتنی چھوٹی مخلوق کو پیدا کیا اور اتنی ذہانت سے رہنمائی کی۔