Light
Dark

.راجستھان میں گائے کو ’آوارہ‘ کہنے پر پابندی عائد

راجستھان میں گائے کو ’آوارہ‘ کہنے پر پابندی عائد

بھارت کی ریاست راجستھان میں گائے کو ’آوارہ‘ کہنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان حکومت نے ریاست میں گائے کے لیے آوارہ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی لگانے کا حکم جاری کیا ہے۔

ریاستی حکومت نے اس لفظ کو گائے کے لیے توہین اور نامناسب بھی قرار دیا ہے۔