Light
Dark

.اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح 91 ہزار پر پہنچ گیا

واضح رہے کہ گزشتہ روز ہنڈرڈ انڈیکس 91 ہزار کی حد عبور کر گیا تھا تاہم کاروبار کے اختتام پر انڈیکس منفی زون میں چلا گیا تھا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 4 پیسے کمی آئی جس کے ساتھ ڈالر کی قیمت 277.68 روپے سے کم ہو کر 277.64 روپے ہو گئی۔