Light
Dark

.بار ایسوسی ایشن انتخابات کے لیے پولنگ شروع

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات کے لیے پولنگ شروع

سپریم کورٹ کے چار ہزار 21 وکلاء نئے صدر، سیکرٹری اور دیگر عہدے دوران کا انتخاب کریں گے۔

سپریم کورٹ بار انتخابات کے لیے عاصمہ جہانگیر اور حامد خان کے گروپ میں مقابلہ

عاصمہ جہانگیر گروپ کی طرف سے میاں محمد روف عطا صدر کے امیدوار ہیں۔

عاصمہ جہانگیر گروپ کے سیکرٹری کے لیے ملک زاہد اسلم اعوان، فاننس سیکرٹری کے لیے چوہدی تنویر اختر امیدوار ہیں۔

حامد خان گروپ کے منیر احمد کاکڑ صدر کے امیدوار ہیں۔

حامد خان گروپ میں سیکرٹری کے لیے سلمان صدیقی ،فنانس سیکریٹری کے لیے میر اورنگ زیب امیدوار ہیں۔