دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی صبح سویرے لاہور کا پہلا نمبر ہے ۔
لاہور میں اسموگ کے تدارک کے لیے ٹریفک پولیس نے آپریشن کرتے ہوئے حفاظتی اقدامات نہ کرنے والی ٹریکٹر ٹرالیوں کا شہر میں داخلہ بند کردیا۔
ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو بھی بند کردیا ہے۔
رواں ماہ کے دوران دھواں چھوڑنے والی 780 گاڑیوں کو تحویل میں لیاگیا