تھانہ انڈسٹریل ایریا پولیس کی موثر حکمت عملی سے نجی بینک کی کیش وین سے نقدی لوٹنے کی کوشش ناکام ۔۔۔
اسلام آباد
125 پر سوار ڈاکوؤں نے نجی بینک کی کیش والی گاڑی پر فائرنگ کی ہے
جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا
زخمی کو مقامی پولیس نے پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
تھانہ انڈسٹریل ایریا پولیس ٹیم کی بروقت رسپانس سے ڈاکو کیش چھیننے میں ناکام رہے
اور موقع سے فرار ہو گئے
ایس ایچ او ائی نائن سید اشتیاق حسین شاہ بمہ نفری موقع پر موجود ہے
مزید تفتیش کا عمل جاری ہے ۔۔۔