Light
Dark

.ڈمپر کی زد میں آکر موٹرسائیکل سوار کے جاں بحق

نارتھ کراچی پاور ہاؤس چورنگی کے قریب ڈمپر کی زد میں آکر موٹرسائیکل سوار کے جاں بحق ہونے کا واقعہ

ڈمپر ڈرائیو کو گرفتار کرلیا گیا ،جاں بحق نوجوان کی شناخت سفیان کے نام سے ہوئی ،پولیس

متوفی کھنڈو گوٹھ نارتھ ناظم آباد کا رہائشی تھا ،خداکی بستی میں واقع بھائی کے گھر سے واپس آرہا تھا ،پولیس

متوفی سفیان گودھرا میں واقع آئی شئیر نامی کمپنی کا ملازم تھا ، حادثہ ممکنہ طور پر اوورٹیک کی کوشش کے دوران پیش آیا

ڈمپر میں کرش لوڈ تھا ،جام چاکرو سرجانی سے شہر کی جانب آرہا تھا ،مزید تحقیقات جاری ،پولیس