خضدار: زیروپوائنٹ ایریا میں کوچ کو کسٹم نے روکنے کی کوشش کی، گاڈی نہیں رکی تو کسٹم کی جانب سے مبینہ طور پر فائرنگ کی گئی۔ جس کے نتیجہ میں ڈرائیور زخمی ہوا، تو لوگ مشتعل ہوگئے اور کسٹم انسپکٹر کو پکڑا کر ان پر تشدد کیا۔وڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ کسٹم انسپکٹر اور اہلکار مشتعل لوگوں سے بچنے کےلیے بھاگ رہے ہیں مگر لوگ ان کا پیچھا کرکے انہیں پکڑتے ہیں۔