شاہراہِ نور جہاں کی حدود میں شاہین فورس کااسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
پولیس مقابلہ نزد سخی حسن پُل کے نیچے بالمقابل سرینا مال حدود تھانہ شاہراہ نور جہاں میں ہوا۔
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 اسٹریٹ کریمنل ہلاک جبکہ دوسرا ساتھی فرار.
ہلاک ڈاکو کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
ہلاک ڈاکو کے قبضے سے 2 عدد ضرب 30 بور پستول بمعہ راؤنڈ لوڈ میگزین، 02 عدد موبائل فون برآمد
برآمدہ پستول اور موبائل فون قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔
ہلاک ملزم کی نعش ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے