Light
Dark

متحدہ عرب امارات میں ڈرائیونگ کے لیے عمر کی حد میں کتنی کمی گئی؟

متحدہ عرب امارات میں ڈرائیونگ کے لیے عمر کی حد میں کتنی کمی گئی؟

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے نئے اماراتی قانون کے تحت ڈرائیونگ کے لئےعمر کی حد کم کر کے 17 سال کر دی ہے۔

عرب نیوز کے مطابق حکومت نے ایکس پر جاری بیان میں ٹریفک ضوابط سے متعلق نئے وفاقی حکم نامے کا اعلان کیاجس کے تحت ڈرائیونگ کی کم از کم عمر اب 17 سال کر دی گئی ہے۔اس سے قبل ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کی عمر 18 سال تھی۔