Light
Dark

شارع فیصل پر چھیپا ایمبولنس کو حادثہ پیش

*شارع فیصل پر چھیپا ایمبولنس کو حادثہ ایمبولنس فٹ پاتھ پر چڑھ گئی تیز رفتار کار نے شارع فیصل پر ایمبولینس کو سائیڈ ماری
ایمبولینس میں موٹرسائیکل حادثے کا ایک زخمی موجود تھا
حادثے میں ایمبولیسن ڈرائیور کا سر پھٹ گیا دوسرا ڈرائیور حادثے میں محفوظ رہا زخمی شخص بھی کلپ ہونے کی وجہ سے محفوظ رہا کار سوار اوورٹیک کرنکے کے بعد موقع سے فرار ہوگی