کورنگی نمبر دو علی میڈیکل مصباح بیوٹی پارلر کے برابر والا میڈیکل وہاں پر عصر مغرب کے درمیان شدید اگ نے پوری بلڈنگ کو لپیٹ میں لے لیا تھا جس کی وجہ سے بلڈنگ میں رہنے والی فیملی نے بلڈنگ کی چھت پر جا کر دوسری گھر کے اندر چھلانگ مار کے اپنی جان بچائی