Light
Dark

پنڈی ٹیسٹ میں بھی انگلش بیٹرز ساجد اور نعمان کے سامنے بے بس، 98 پر آدھی ٹیم آؤٹ

پنڈی ٹیسٹ میں بھی انگلش بیٹرز ساجد اور نعمان کے سامنے بے بس، 98 پر آدھی ٹیم آؤٹ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی آدھی ٹیم 98 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔

اسپنر ساجد خان نے تین جب کہ نعمان علی نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

راولپنڈی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔