Light
Dark

کراچی میں 23 اکتوبر تک پانی کی فراہمی مکمل بند

کراچی میں 23 اکتوبر 2024 تک پانی کی فراہمی مکمل بند رہے گی، ترجمان واٹر کارپوریشن

کراچی جیل چورنگی اولڈ سٹی ٹرنک مین کی 66 انچ کی لائن میں وال نصب کیا جائے گا، چنیسر ٹاؤن اور ٹاؤن جناح ٹاؤن میں پانی کی فراہمی مکمل طور پر معطل رہے گی۔

کراچی کیماڑی، کلفٹن، صدر، گلشن اقبال، جمشید ٹاؤن، لیاقت آباد اور ناظم آباد میں بھی پانی کی فراہمی مکمل طور پر معطل رھے گی۔