قائداعظم ٹرافی کے نئے شیڈول کا اعلان
پی سی بی نے قائداعظم ٹرافی 2024 کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کر دیا۔
پاکستان کا پریمیئر فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی، 26 اکتوبر سے شروع ہونے والا ہے جس سے ملک کے سب سے باوقار ڈومیسٹک مقابلے شروع ہوں گے۔
19 دسمبر کو اختتام پذیر ہونے والے چار روزہ ٹورنامنٹ میں ملک بھر کے 16 علاقوں کی نمائندگی کرنے والی 18 ٹیمیں حصہ لیں گی۔