Light
Dark

بھارتی ساختہ نشہ آور گولیوں کی بڑی کھیپ ضبط

پاک بحریہ کا کامیاب انسداد منشیات آپریشن۔ بھارتی ساختہ نشہ آور گولیوں کی بڑی کھیپ ضبط

آپریشن کے دوران 2000 کلوگرام چرس، 370 کلو آئس اور 50 کلو ہیروئن ضبط کی گئی

بین الاقوامی مارکیٹ میں برآمد شدہ منشیات کی مالیت 145 ملین امریکی ڈالر ہے

آپریشن میں بھارتی ساختہ نشہ آور ممنوعہ گولیاں کو بڑی کھیپ بھی ضبط کی گئی

ضبط کی گئی منشیات کو اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کر دیا گیا

پاک بحریہ خطے کی سمندری حدود میں ہر طرح کی غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے ہمہ وقت سرگرم ہے