Light
Dark

راولپنڈی اسلام آباد میں میٹرو بس سروس آج بھی بند رہے گی ۔

راولپنڈی اسلام آباد میں میٹرو بس سروس آج بھی بند رہے گی ۔

ایس سی او اجلاس ختم ہونے کے بعد اسلام آباد اور راولپنڈی کے راستے کھل گئے اور ٹریفک بحال ہو چکی ہے۔

راولپنڈی اسلام آباد کے درمیان چلنے والی میٹروبس سروس جمعرات کوبھی بند رہے گی،جمعہ سے سروس شروع ہوگی۔غیر ملکی مہمانوں کی آمد و رفت کی وجہ سے بند کیا گیا ایکسپریس ہائی وے بھی دونوں اطراف سے کھول دیا گیا ہے۔