کراچی میں ڈینگی، ملیریا، چکن گونیا اور وائرل انفیکشن کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔
طبی ماہرین کے مطابق جناح اور سول اسپتال میں یومیہ 50، 50 مریض سردی، بخار اور جسم میں درد کے آ رہے ہیں، مشتبہ کیسز میں ڈینگی، ملیریا، چکن گونیا اور وائرل انفیکشن کے مریض بھی شامل ہیں۔
اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں چکن گونیا کی ٹیسٹنگ کٹس موجودنہیں