Light
Dark

24 گھنٹوں میں مزید 149 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

پنجاب میں 24 گھنٹوں میں مزید 149 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔

محکمۂ صحت کے مطابق پنجاب میں رواں سال ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3285 ہو گئی ہے۔

راولپنڈی میں ڈینگی کے 134، بہاولپور میں 3 اور لاہور میں 2 کیسز رپورٹ ہوئے