Light
Dark

ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

ایل این جی کی قیمتوں میں 7.11 فیصد تک کمی

سوئی سدرن SSGPL کے سسٹم پر 0.95 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کے بعد نئی قیمت 12.47 ڈالر مقرر، نوٹیفیکیشن

سوئی ناردرن SNGPL کے سسٹم پر 0.92 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کے بعد نئی قیمت 12.94 ڈالر مقرر، نوٹیفیکیشن

نئی قیمتوں کا اطلاق اکتوبر کیلیے ہوگا، نوٹیفیکیشن