حکومت کا 7 اکتوبر کو قومی سطح پر فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کا فیصلہ
7اکتوبر کو پاکستان بھر میں فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا جائے گا۔ فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کیخلاف اجتماعات و سیمینار منعقد کئےجائیں گے۔ آل پارٹیز کانفرنس میں صدرآصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف شرکت کریں گے۔