Light
Dark

ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن نے گارنٹی کی رقم بڑھا کر دس لاکھ روپے تک کردی

ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن نے گارنٹی کی رقم بڑھا کر دس لاکھ روپے تک کردی!!

ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن نے بینکوں کے تمام ڈپازٹرز کیلئے گارنٹی کی رقم5لاکھ سے بڑھا کر 1 اکتوبر سے10 لاکھ روپے کردی۔

کراچئ: گارنٹی کی رقم بڑھانے کا فیصلہ کارپوریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے کیا، اسٹیٹ بینک

کراچئ:گارنٹی کی رقم سے تقریباً96فیصد اہل ڈپازٹرز کو مکمل تحفظ مل جائے گا،اسٹیٹ بینک

کراچی:ڈپازٹ پروٹیکشن اسکیم کا بنیادی مقصد ڈپازٹرز کےمفادات کاتحفظ کرناہے ، اسٹیٹ بینک

ڈپازٹ پروٹیکشن کی سہولت تمام اہل ڈپازٹرز پر لاگو ہوتی ہے اور اسکے لیے ڈپازٹرز سے کوئی فیس نہیں لی جاتی ، اسٹیٹ بینک

کراچی:گارنٹی کی رقم یا ڈپازٹ صرف اس صورت قابل ادا ہوگا جب اسٹیٹ بینک کسی بینک کو ناکام بینک قرار دےگا،اسٹیٹ بینک