Light
Dark

برطانیہ کی پہلی مسلم کیبنٹ منسٹر سعیدہ وارثی نےکنزرویٹو پارٹی سے استعفیٰ دیدیا

برطانیہ کی پہلی مسلم کیبنٹ منسٹر سعیدہ وارثی نے بطور احتجاج کنزرویٹو پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعیدہ وارثی نے کنزرویٹو پارٹی کو منافقت اور دائیں بازو کی سیاست کا الزام لگا کر خیر باد کہہ دیا۔

ڈیوڈ کیمرون کی وزارت عظمیٰ کے دور میں سعیدہ وارثی پارٹی کی کو چیئرپرسن کے فرائض بھی سرانجام دے چکی ہیں۔