Light
Dark

ڈاؤیونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کے لیے خصوصی ہدایات جاری کر دیں ۔

ڈاؤیونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کے لیے خصوصی ہدایات جاری کر دیں ۔

ملک بھر میں رواں سال میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ 22 ستمبر کو ہو گا۔

پی ایم ڈی سی کے ترجمان کے مطابق رواں سال 1 لاکھ 67 ہزار 77 امیدوار ایم ڈی کیٹ میں حصّہ لیں گے، جس کے انعقاد کی ذمے داری ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کو دی گئی ہے۔

پی ایم ڈی سی کے ترجمان نے بتایا کہ سندھ بھر سے 38 ہزار امیدوار ایم ڈی کیٹ میں حصّہ لیں گے جن میں سے 13 ہزار امیدوار کراچی کے ہیں