Light
Dark

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی پہلی کامیابی، جاپان کو ہرادیا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی پہلی کامیابی، جاپان کو ہرادیا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2024 میں پاکستان نے جاپان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا۔

پہلے کواٹر میں ندیم احمد نے گول کرکے برتری حاصل کی جب کہ دوسرے کواٹر میں جاپان نے گول کرکے مقابلہ برابر کردیا۔

بعدازاں دوسرے کواٹر کے دسویں منٹ میں سفیان خان نے گول کرکے برتری دلادی۔

واضح رہے کہ یہ ایونٹ میں پاکستان کی پہلی کامیابی ہے۔